Pakistan Mein Currency Trading Kese Hoti Hai?

Dunia ke hr mulk mein currency ka lein dein hota hai, apni zarurat ke hasab se hr koi mukhtalif currencies buy ya sell kr raha hota hai. Pakistan mein dollar ki trading sub se zyada hoti hai isi liye currency rates ke liye dollar ka rate dekha jata hai or is ki buniad per faisla kia jata hai ke is ko buy krna hai ya sell. Is ke ilawa Euro or Arab mulkon ki currency jese Riyal or Dirham aati hein jin ka lein dein zyada hota hai.

پاکستان میں کرنسی ٹریڈنگ کے لیے ڈالر کی قیمت ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ اسی لیے تقریباً تمام کرنسی ٹریڈرز صبح اٹھتے ہی اس کا تازہ ریٹ ضرور معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسکے لیے یا تو اخبار کا مطالعہ کرتے ہیں یا کاروباری خبریں دیکھتے ہیں۔ لیکن ٹیکنالوجی کی جدت کی وجہ سے اب یہ کام آسانی سے آن لائن کیا جا سکتا ہے۔

بہت سی ویب سائیٹیں بن گئی ہیں جہاں سے آسانی سے ہر ملک کی کرنسی کا ریٹ اور اس سے متعلقہ خبریں حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اگر آپ فاریکس ٹریڈنگ کرنتے ہیں یا آپکو کرنسی کے ریٹ معلوم کرنے ہوں  تو آپ بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اس کام کے لیے اب مختلف موبائل ایپ بھی تیار ہوگئے ہیں جن کو استعمالکرتے ہوئے آپ اپنے موبائل پر 1-2 کلک کر کے تازہ کرنسی ریٹ آسانی سے چیک کر سکتے ہیں۔

کرنسی ٹریدنگ کی 2 اقسام ہوتی ہیں لیکن یہاں ہم آن لائن کرنسی ٹریڈنگ کی بات کریں گے۔ اسکے لیے آپ کو کسی بروکر کے پاس اکوئونٹ کھولنا پڑے گا جس کے پلیٹ فارم سے آپ کسی بھی بین الاقوامی کرنسی کی ٹریڈنگ کر سکیں گے۔ اس کی مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل پوسٹ میں تفصیل دی گئی ہے۔

Currency Trading se Munafa Kamana